Sad , Romantic , Love Shayari
خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گئی تنہائی کے ڈر سے
Khud Apne Se Milne Ka To Yaara Na Tha Mujh Mai
Mai Bheer Mai Gum Ho Gai Tanhai Ke Dar Se
شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر
میں کتنا بد نصیب ہوں مسجد نہ جا سکا
💔😥🙏🏻
کسی کو آتا ہے جذبوں کا ترجمہ کرنا ؟
ہمارے درد بھی کیسی زباں میں لکّھے ہیں !
💔😥🙏🏻
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
💔😥🙏🏻
ان دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں
میرے رونے میں مرا ہاتھ بٹاؤ یارو...!!!
💔😥🙏🏻





