Awesome Whatsapp Status For You


روز تھکتا ہوں کر کر کے مرمت اپنی🔥🔥
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے💔💔


❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
💔💔💔

وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں

بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔



Oldest